Fatawa & Islamic Guidance
Browse and search verified Islamic Fatawa by Darul Ifta
یہ کہنا کیسا ہے کہ اگر ایسا کام کروں تو کافر ہو جاؤں ؟
یہ کہنا کیسا ہے کہ اگر ایسا کام کروں تو کافر ہو جاؤں ؟
Fazail e Shaban O Shabe Barat by masail world
Fazail e Shaban O Shabe Barat by masail world
شرک کرنے والے اللہ کو جواب نہ دے سکیں گے
شرک کرنے والے اللہ کو جواب نہ دے سکیں گے
قرض سے نجات کا وطیفہ | قرض اتارنے کا وظیفہ
قرض سے نجات کا وطیفہ | قرض اتارنے کا وظیفہ
تین طلاق دینے کا حکم از مفتی محمد ارشاد علیمی
السلام علیکم! سوال منجانب مظفر احمد خان ولد محمد اسلم خان شاداب کریوہ شوپیان کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سائل کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا دوران جھگڑا سائل نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں میں تمہیں طلاق دیتا ہوں میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور صبح میں تمہیں فارغ کردوں گا اور جو تم نے مجھ پر شک کیا ہے پہلے میں اس کے بارے میں قسم کروں گا پھر تمہارا حساب وکتاب پوار کروں گا اب دونوں میاں بیوی شرمندہ ہیں اور باہم راضی ہیں تو کیا صورت مزکورہ میں طلاق واقع ہوئی یا نہیں اور واپسی کی کیا صورت ہے براۓ کرم حکم شرع سے باخبر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں
Aqeeda Kise Kahte hain? अक़ीदा किसे कहते हैं hindi में
Aqeeda Kise Kahte hain? अक़ीदा किसे कहते हैं hindi में
اپنی بات نہ ماننے والے کو شیطان سے تشبیہ دینا کیسا ہے از مفتی محمد ارشاد علیمی
بخدمت مفتی بورڈ دار الافتاء پونچھ، مبارکپور(یوپی) سرینگر کشمیر کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائے دین بسوال ذیل کہ ایک شخص ریاض احمد امام و خطیب جامع مسجد گلزار مدینہ میدان گگڑیاں ہے، مذکور(امام) نے بروز جمعہ اپنے خطاب میں کہا کہ اگر مولوی مسجد شریف میں ایک صف ڈالنے کے لیے کہے اور میراج دین اور جہانگیر احمد اور مولوی صاحب کے حکم کی خلاف ورزی جو کرے وہ اس طرح ہے جس طرح عزازیل کو خداوند قدوس نے فرمایا تھا کہ آدم کو سجدہ کر مگر اس نے سجدہ کرنے سے انکار کیا تھا۔ وہ شخص جو مولوی اور میراج دین اور جہانگیر احمد کے حکم کو نہ مانے وہ بھی اسی طرح راندا جائے گا، مولوی صاحب نے اپنے آپ اور معراج دین اور جہانگیر احمد کی تشبیہ خداوند کریم سے دی اور مسجد میں صف ڈالنے والوں کو شیطان کہا۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں فرمائیں کہ ایسے مولوی صاحب کے متعلق کیا حکم ہے اور اس کے ساتھیوں کے متعلق کیا حکم ہے۔ جوابا مشکور فرمائیں تحریر 3/8/2025 عرض سائلین:(۱) عبد الحمید ولد عبد الخالق میر (۲) شبیر احمد ولد محمد میر (۳) جاوید اقبال غلام محمد میر (۴) عاشق حسین ولد شبیر احمد میر (۵) عبد الحمید ولد نثار میر (۶) غلام محمد ولد عبد الخالق میر (۷) محمد اسلم ولد نمی بٹ ساکنان : گگڑیاں میدان تحصیل منڈی ضلع پونچھ جموں وکشمیر الھند
میں تمہیں طلاق دیتا ہوں تین مرتبہ کہنے کا کیا حکم ہے؟
السلام علیکم! سوال منجانب مظفر احمد خان ولد محمد اسلم خان شاداب کریوہ شوپیان کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سائل کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا دوران جھگڑا سائل نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں میں تمہیں طلاق دیتا ہوں میں تمہیں طلاق دیتا ہوں اور صبح میں تمہیں فارغ کردوں گا اور جو تم نے مجھ پر شک کیا ہے پہلے میں اس کے بارے میں قسم کروں گا پھر تمہارا حساب وکتاب پوار کروں گا اب دونوں میاں بیوی شرمندہ ہیں اور باہم راضی ہیں تو کیا صورت مزکورہ میں طلاق واقع ہوئی یا نہیں اور واپسی کی کیا صورت ہے براۓ کرم حکم شرع سے باخبر فرما کر عنداللہ ماجور ہوں
Recent Fatawa
غوث پاک نے حضرت عزرائیل سے روح کا تھیلا چھین لیا یہ کہنا کیسا ہے؟
منگنی کی مجلس میں لڑکی کی طرف سے وکیل اور دوگواہوں کے سامنے مہر رکھ کر لڑکی سے اجابت لیکر
نفلی صدقہ /چندہ کا حکم از مفتی شان محمد مصباحی
مقتدی کو ترک واجب کا یقین ہو اور امام کو کچھ اندازہ نہ ہو تو نماز کا اعادہ کیا جاے
کسی وہابی دیوبندی یا گستاخ رسول کو امام بنانا کیسا ہے؟
Fatawa Topics & Tags
No topic tags available.
Have a Religious Question?
Submit your specific Islamic query directly to Darul Ifta scholars for a verified answer.
Ask Question Online